لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1216کتب اور مقالات جو باہر سے آتے ہيں اور اسلامى جمہوريہ ميں چھپتے ہيں ان کے ناشروں کى اجازت کے بغير اشاعت مکرر کا کيا حکم ہے؟ اور اگر صحيح ہونا مشکل ہو تو ان کتابوں کى خريد و فروخت کا کيا حکم ہے جن کى طباعت ...download-disicon-7
1217کرايہ دار جو مال رہن(ايڈوانس) کے طور پر مالک کے پاس رکھتا ہے کيا اس کا خمس مالک پر واجب ہے يا کرايہ دار پر؟download-disicon-7
1218کرنسى تبديل کرنے کے کام کا کيا حکم ہے؟ اور نادر کرنسى کى خريد و فروخت کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1219کرنسي کو اپني قيمت سے زيادہ قيمت پر ادھار ميں خريد و فروخت کرناdownload-disicon-7
1220کس مجتہد کى تقليد کرنا ضرورى ہے؟download-disicon-7
1221کسى ايسے شخص کو زمين يا کوئى اور چيز فروخت کرنے کا کيا حکم ہے جو کہ چورى کرنے ميں مشہور ہو؟ اس لئے کہ احتمال ہے جو رقم وہ بعنوان قيمت فروخت کرنے والے کو دينا چاہتا ہے وہ چورى کى ہو؟download-disicon-7
1222کسى ايسے شخص کے سر پر جس کے بال جل گئے ہوں يا بال نہ ہونے کى وجہ سے لوگوں کے سامنے جانے سے ہتک محسوس کرتا ہو تو بال اگانا جائز ہے؟download-disicon-7
1223کسى تعليمى ادارہ کے طالب علموں کو کيا اس بات کى اجازت ہے کہ جن منکرات اور برائيوں کا مشاہدہ وہ تعليمى ادارے ميں کرتے ہيں انہيں تربيتى امور کے ذمہ دار افراد تک پہنچائيں تاکہ ان کى روک تھام کى جا سکے؟download-disicon-7
1224کسى شخص کے اپنے وطن کو چھوڑنے کے کيا معنى ہيں؟ اور کيا عورت کے شادى کر لينے اور شوہر کے ساتھ چلے جانے سے وطن چھوڑنا ثابت ہوجاتا ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1225کسى علاقہ ميں زلزلہ آنے کے بعد مختصر مدت کے درميان بہت ہى معمولى دسيوں زلزلے اور زمينى جھٹکے آتے ہيں، ان حالات ميں نماز آيات کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1226کفير ايک ايسا مادہ ہے جو غذاؤں اور دواؤں کے بنانے ميں استعمال ہوتا ہے، اس کا خمير بنانے کے دوران اس حاصل شدہ مادہ ميں %5 يا %8 الکحل حاصل ہوجاتا ہے۔ الکحل کى يہ قليل مقدار استعمال کرنے والے کےلئے کسى قسم ...download-disicon-7
1227کمپنى يا دفتر کى طرف سے مقرر شدہ خريدارى کا نمايندہ اگر کسى شئے کو بازار کى معين قيمت سے زيادہ قيمت پر خريدے تاکہ فروخت کرنے والا اس کى مالى معاونت کرے تو کيا مذکورہ عمل صحيح ہے؟ اور اس کا بيچنے والے سے ...download-disicon-7
1228کمپنيdownload-disicon-7
1229کمپيوٹرdownload-disicon-7
1230کمپيوٹر گيمزdownload-disicon-7